براہ کرم کم از کم 2 دن پہلے بکنگ کروائیں (شادی کے ٹیئر کیک کے لیے 3 دن)۔
کیسے کام ہوتا ہے
1
فارم بھریں
ہمیں تفصیل اور تاریخ بتائیں۔
2
ہم کال کریں گے
ڈیزائن اور قیمت طے ہو جائے گی۔
3
ایڈوانس
معمولی ایڈوانس پر بکنگ پکی۔
4
تیار!
مقررہ وقت پر شاخ سے وصول کریں یا ڈیلیوری لیں۔